چورمسجد کے باہر کھڑی محنت کش کی سائیکل لے اڑا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسجد کے باہر کھڑی محنت کش کی سائیکل چوری ہوگئی۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے منظور پارک کے قریب شہباز نے مسجد کے باہر اپنی سائیکل کھڑی کی اور اندر داخل ہو کر نماز ادائیگی میں مصروف ہو گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے منظور پارک کے قریب شہباز نے مسجد کے باہر اپنی سائیکل کھڑی کی اور اندر داخل ہو کر نماز ادائیگی میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم تالا توڑ کر اسکی سائیکل لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔