نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دو شیزہ کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دو شیزہ کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا۔
چک نمبر 305 ج ب کی گل بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکی بیٹی (س، ب )گھر موجود تھی کہ اعجاز اپنے دیگر پا نچ سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور انکی مدد سے اسکی بیٹی کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا شور مچا نے پر اہل گاؤ ں جمع ہو گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گئے صدر پو لیس گوجرہ نے ملزموں کی تلا ش شروع کردی ۔