سیاسی وسماجی شخصیت لیاقت ملک کے بیٹے کی دعوت ولیمہ

 سیاسی وسماجی شخصیت لیاقت ملک  کے بیٹے کی دعوت ولیمہ

مکو آنہ(نمائندہ دنیا)معروف سیاسی وسماجی شخصیت وسابق چیئرمین یونین کونسل 32مکوآنہ حاجی لیاقت ملک کے صاحبزادے ملک حمزہ لیاقت شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

دعوت ولیمہ میں سیاسی و،سماجی کاروباری شخصیات ودیگرمعزز مہما نوں نے دولہے کو شادی کی مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدروٹکٹ ہولڈراین اے 99میاں قاسم فاروق پی ٹی آ ئی کے ایم پی اے پی پی 106رائے احسن رضاکھرل سابق ایم این اے چوہدری اعجازورک ملک تحسین اعوان چوہدری شفقت الیاس جٹ ککوآنہ حاجی ملک مظہر اعوان چوہدری سرورگجر رانانادر ذکی ملک اسلم ایاز،ملک اکرم شہاب ایڈووکیٹ\'ملک سرفراز ودیگرمعززین علاقہ نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں