بجلی چورکیخلاف مقدمہ

بجلی چورکیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے روضہ پارک میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کی چیکنگ کی تو ایک شہری ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے روضہ پارک میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کی چیکنگ کی تو ایک شہری ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں