چودھری پرویزالٰہی کی میاں اسلم اقبال کے گھرآمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت

 چودھری پرویزالٰہی کی میاں اسلم اقبال  کے گھرآمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت

لاہور(سیاسی نمائندہ) تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی رہائش گاہ پر گئے ۔

 چودھری پرویزالٰہی نے میاں اسلم اقبال کی والدہ کے انتقال پر میاں جاوید اقبال، میاں اشرف اقبال، میاں عاشق اقبال اور میاں امجد اقبال سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں