بھیک مانگنے والے 3 افراد گرفتار

بھیک مانگنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھیک مانگنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔

بھیک مانگنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھیک مانگنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں