حویلی سے نایاب نسل کی قیمتی گائے چوری

حویلی سے نایاب نسل  کی قیمتی گائے چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی گائے چوری کر لی گئی۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ندیم نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کی گائے چوری کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں