گھرکے باہرنصب بجلی میٹرچوری

گھرکے باہرنصب بجلی میٹرچوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھا نا جھنگ بازار کے علاقے میں حمید پارک کے رہائشی ذوالفقار علی نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

رات کی تاریکی میں ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں