خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار

 خریداری کے دوران شہری  جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)خریداری کے لیے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا، تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ظفر محمود نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں