اوورلوڈنگ پر ٹرک ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

 اوورلوڈنگ پر ٹرک  ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے اور دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں