بغیر لائسنس ڈرائیونگ، تین افراد گرفتار

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ، تین افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے تین افراد کو قابو کر لیا، جو مین شاہراہ پر گاڑیاں چلاتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا باعث بن رہے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں