تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

 تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں