کھلا پٹرول بیچنے والے 2 دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔