غیر معیاری گیس سلنڈر ،ڈرائیور گرفتار

 غیر معیاری گیس سلنڈر ،ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے وین کو چیک کیا۔ جس میںغیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جسکے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں