بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری حوالات میں بند

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والا شہری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں