ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کر دیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے رقم ہتھیانے کی نیت سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں