شہری کے اکاؤنٹ سے رقم نکال
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی۔تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے یاسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملز موں نے اس کے بیٹے کو باتوں میں الجھا کر اس سے اے ٹی ایم کارڈ ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے اس کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔