پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔فیصل آباد پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔
مجموعی طور پر 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹر سائیکلیں، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔