اسلحے کی نمائش ، 2 افراد گرفتار

اسلحے کی نمائش ، 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف و ہراس کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں