تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں تھیلیسیمیا ڈے پر آ گاہی واک

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں  تھیلیسیمیا ڈے پر آ گاہی واک

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے موقع پر ایک آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام عباس نے کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمد فیصل نے احتیاطی تدابیربتائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں