دومنچلے ون ویلر پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقہ جناح کالونی اورتھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرکے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے پر دونوجوانوں کوقابو کرلیا۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔
`تھانہ گلبرگ کے علاقہ جناح کالونی اورتھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرکے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے پر دونوجوانوں کوقابو کرلیا۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔