لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں حسین نامی شہری کو ملزم علی حیدر نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجومقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں حسین نامی شہری کو ملزم علی حیدر نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجومقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں