بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا جو قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا جو قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔