موترہ سے لڑکی اغوا
موترہ(نامہ نگار )دو افراد نے لڑکی کواغواکرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹلی داسو سنگھ کے ماشا اﷲ کی ہمشیرہ کوقدیر او ر آصف اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ٍدو افراد نے لڑکی کواغواکرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹلی داسو سنگھ کے ماشا اﷲ کی ہمشیرہ کوقدیر او ر آصف اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔