بوگس چیک دینے پر خاتون اور ایک شخص کیخلاف مقدمہ

بوگس چیک دینے پر خاتون  اور ایک شخص کیخلاف مقدمہ

موترہ(نامہ نگار ) ایک کروڑ پانچ لاکھ کے بوگس چیک دینے پر خاتون سمیت دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ڈسکہ کے عبدالستار نے عظمیٰ بی بی کو 75لاکھ روپے اورڈسکہ کے عبدالرؤف نے عمر کو 30لاکھ روپے دئیے ، ملزموں نے رقم واپسی کیلئے مقامی بینکوں کے بوگس چیک دے دئیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں