دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے سے پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے سے پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔