جڑانوالہ:کھلا نالہ شہریوں اور بچوں کیلئے خطرہ، ڈھانپنے کا مطالبہ

جڑانوالہ:کھلا نالہ شہریوں اور بچوں  کیلئے خطرہ، ڈھانپنے کا مطالبہ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ کے علاقہ محلہ بشیر ٹاؤن، مین گلی لاری اڈہ کی پچھلی سائیڈ پر آبادی کے درمیان تقریباً 9 سے 10 فٹ گہرا نالہ کھلا ہونے کے باعث اہلِ علاقہ کیلئے شدید خطرہ بن گیا۔

علاقہ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنے اور نالے کو ڈھانپنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں