محفل درس قرآن و گیارہویں شریف
سمندری(نمائندہ دنیا)آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ رشیدیہ سمندری میں محفل درس قرآن و گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا ۔
جسکی صدارت پیر علامہ مولانا غوث رضوی نے کی۔ قاری معین رضاالقادری نے تلاوت اور نعت رسول قاری غلام مرتضیٰ نے پیش کی۔ مولانا سجاد رضوی نے مفصل خطاب کیا جبکہ محفل کے اختتام پرپیر علامہ مولانا غوث رضوی نے دعا کرائی۔