ڈاکٹر سے موٹرسائیکل موبائل اور نقدی چھین لی
ماموں کانجن( نمائندہ دنیا )ڈاکٹر عابد فاروق کو شادی پر جاتے ڈاکوئوں نے 125 موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم کردیا اور ڈاکٹر فاروق عابدگاؤں صاحبکے وہنیوال سے اپنے بیٹے اور ملازم کے ہمراہ شادی پر میاں چنوں جارہا تھا کہ۔۔۔
514گ ب کے قریب موٹر سائیکل سوار دوڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق بتا یا گیا ہے کہ تھانہ ماموںکانجن کے علاقہ 494 گ ب میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے وقاص نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیاہے ۔