معرکۂ حق کی سالگرہ ،پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی سیمینار ،ریلی
سمندری (نمائندہ دنیا)معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، پرپاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے سیمینار اور ریلی نکالی گئی ۔سیمینارمیونسپل کمیٹی میں ہوا۔
اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج چوہدری عارف گل ایم پی اے چوہدری عمار اسلم ایڈووکیٹ میاں شبیر مہالمی،سی او میونسپل کمیٹی طاہرفاروق،تاجررہنما ملک طارق بلال،ملک شفیع ٹی اوآرمیونسپل کمیٹی زاہدفریداور عبد الکریم ویلفیئر فاؤنڈیشن 474گ ب کے عہدیدران اورکارکنوں سمیت شہری شریک ہوئے۔