میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں مامون نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ موجود تھا کہ۔۔۔۔

 اس دوران ملزموں نے انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں