گھریلو تنازع پر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

گھریلو تنازع پر خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو تنازع پر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 ابوبکر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے گھریلو تنازع پر اسکی ہمشیرہ کو قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں