جیب تراش شہر ی او رخاتون سے نقدی،موبائلز،سامان لے گئے

جیب تراش شہر ی او رخاتون سے  نقدی،موبائلز،سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کی تقریب میں شہری اورخریداری کے دوران خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئے ۔سامان چوری کر لیا ۔پولیس نے تحت مقدمات درج کر لئے ۔

 تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر قائم مارکی میں آیا غلام احمد شادی کی تقریب میں مصروف تھا کہ اس دوران رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل نکال کرلے گئے ۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں اریج نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ ملزموں نے اسکے پرس سے نقدی، موبائل اور دیگر 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں