بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے پر3 افراد کو قابو کر لیا گیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر  گھومنے پر3 افراد کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے پرتین افراد کو قابو کر لیا گیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھے جنہیں گاڑیوں سمیت حراست میں لے کر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں