گھر سے کام جانیوالا شہری اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو اغواکر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ماجد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔
اس کا بھائی کام کیلئے گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ملزموں نے قابو کر لیا اور اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ پولیس نے تلا ش شروع کردی ۔