11 سالہ لڑکی سے زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں نعیم نے پولیس کو بتایا ملزم نے اس کی 11 سالہ بیٹی کو قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں نعیم نے پولیس کو بتایا ملزم نے اس کی 11 سالہ بیٹی کو قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔