آتشبازی کا سامان لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔
تھانہ صدر پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔