بینک کے اے ٹی ایم روم سے اے سی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بینک کے اے ٹی ایم روم سے اے سی چوری کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے گھٹی چوک کے قریب واقعہ نجی بینک کے اے ٹی ایم روم سے ملزمان رات کی تاریکی میں اے سی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
بینک کے اے ٹی ایم روم سے اے سی چوری کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے گھٹی چوک کے قریب واقعہ نجی بینک کے اے ٹی ایم روم سے ملزمان رات کی تاریکی میں اے سی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔