نورپورسے ملزم بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار

نورپورسے ملزم بغیر لائسنس  اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔جسکے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اس سے گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔جسکے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اس سے گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں