مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے محلہ رشید آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکی جانب سے مذہبی کتاب کو نقصان پہنچاتے ہوئے انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔