نوعمر لڑکی نے مزاحمت کرکے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

نوعمر لڑکی نے مزاحمت کرکے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوعمر لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواکی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے عیدگاہ روڈ پر فرحان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزموں کی جانب سے اسے قابو کرکے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی جو اس نے مزاحمت کرکے ناکام بنا دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں