کچرا پھینکنے والے لوہے کے کوڑا دان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کچرا پھینکنے والے لوہے کے کوڑا دان چوری کر لئے گئے ۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے لال ملز چوک کے قریب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے رکھے گئے لوہے کے کچرا دان رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
کچرا پھینکنے والے لوہے کے کوڑا دان چوری کر لئے گئے ۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے لال ملز چوک کے قریب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے رکھے گئے لوہے کے کچرا دان رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔