بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 3افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے  والے 3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جنہیں گاڑیوں سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں