پولیس نے بھیک مانگنے پر پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔