ٹوبہ ٹیک سنگھ:سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں نئے ہیڈ ماسٹر نے چارج سنبھال لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ:سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں  نئے ہیڈ ماسٹر نے چارج سنبھال لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے احکامات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ سماعت ٹوبہ کے۔۔۔

 سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر حیدر علی کو ترقی دے کر مستقل بنیادوں پر گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر ٹوبہ کا ہیڈ ماسٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ حیدر علی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جہاں سابق پرنسپل بشیر ربانی، اساتذہ، معاونین اور دیگر عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں