بوگس چیک پرمقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بتایا کہ اویس نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بتایا کہ اویس نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔