ون ویلرپکڑاگیا

ون ویلرپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں