شہری کواغواکرلیاگیا

شہری کواغواکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے گول لکڑ والا کے قریب عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی کام کے سلسلہ میں گھر سے نکلاتو راستے میں ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے گول لکڑ والا کے قریب عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی کام کے سلسلہ میں گھر سے نکلاتو راستے میں ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں