انتقال پرملال

انتقال پرملال

گوجرہ(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کے پی اے محمد جاوید اقبال،نوید اقبال سپیشل برانچ پولیس ہیڈ کوارٹرلاہوراور حاجی نوید اقبال کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ،مرحومہ کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوتر انوالہ قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔

نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، ڈاکٹرز، وکلاء  سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔نماز جنازہ معروف عالم دین پیر سید اسرار البہار شاہ نے پڑھائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں