گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

 تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم ارشد اقبال سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں